
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں تہمینہ درنیا کا کہنا تھا کہ شہباز شریف لندن میں کینسر کے باقاعدگی سے ٹیسٹ کرارہے تھے اور اسلام آباد میں ان کے خون کے نموں میں کچھ غیر معمولی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔
My visit 2 @CMShehbaz today disturbed me. As he is a cancer survivor, pet scans & blood tests were regularly conducted by his Dr in Lon. The tests taken in islmbd showed some abnormal signs. A board of Drs was to be constituted to check them. That has still not happened. WHY?
— Tehmina Durrani (@TehminaDurrani) December 1, 2018
تہمینہ درانی نے کہا شہباز شریف کے چیک اپ کے لیے میڈیکل بورڈ کیوں نہیں بنایا گیا، ان سے ملاقات کے بعد بہت پریشان ہوں۔
یاد رہے کہ شہباز شریف آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے سلسلے میں نیب کی حراست میں ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2FV3G4m
0 comments: