Sunday, December 2, 2018

سرگودھا میں عامل کے کہنے پر والدین نے ڈیڑھ سالہ بچی کو ذبح کردیا

سرگودھا میں عامل کے کہنے پر والدین نے ڈیڑھ سالہ بچی کو ذبح کردیا
جعلی عامل کے کہنے پر سنگ دل والدین نے اپنی معصوم بچی کو اپنے ہاتھوں سے موت کے گھاٹ اتار دیا۔

سرگودھا میں اعظم پارک کے علاقے میں باپ اور سوتیلی ماں نے ڈیڑھ سالہ بچی کو گلا کاٹ کر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق باپ نے اپنی دوسری بیوی کے ساتھ مل کر عامل کے کہنے پر بچی کو قتل کیا۔

ملزمان کے ہاں گھریلو جھگڑے ہوتے رہتے تھے اور انہوں نے گھریلو حالات میں بہتری کے لئے عامل کے کہنے پر بچی کو قتل کیا۔ بچی کو سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں عملے نے پولیس کو اطلاع کردی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر والدین کو حراست میں لے لیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2QANXeK

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times