میٹلزو انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 31.5 ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 39,917 رہی،
سب سے زیادہ سودے این ایس ڈی کیو 100 کے ہوئے جن کی مالیت 27.431 ارب روپے تھی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 1.650 ارب روپی,
ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 836.363 ملین روپی,
ڈی جے کے سودوں کی مالیت 669.750 ملین روپی, کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 472.025 ملین روپی,
چاندی کے سودوں کی مالیت 184.025 ملین روپی, پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 110.634 ملین روپی,
ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 87.468 ملین روپی, قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 59.720 ملین روپی,
برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 12.834 ملین روپے اورکاپر کے سودوں کی مالیت 4.075 ملین روپے رہی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2LBWp8X
0 comments: