
424 ایکڑ اراضی پر واقع انڈسٹری کو آنے والے وقت میں ایک ہزار ایکڑ تک پہنچائیں گے۔
وہ گذشتہ روز ہری پور چیمبر آف کامرس کے دورہ کے موقع پر عہدیداران و ممبران کے ساتھ ملاقات کے دوران بات چیت کر رہے تھے۔
اس موقع پر سینئر نائب صدر حاجی شوکت نواز، سابق صدر حاجی فخر عالم، ملک محمد نذیر، ڈاکٹر امجد قریشی، حاجی منظور الہٰی، طیب سواتی، ملک رضا اور ملک سعید بھی موجود تھے۔
حاجی افتخار احمد نے کہا کہ نہ صرف ہزارہ ڈویژن بلکہ صوبہ بھر کے تمام چیمبرز کے مشکور ہیں جنہوں نے ان پر اعتماد کر کے وہ بلامقابلہ نائب صدر منتخب ہوئے ہیں، انہیں وہ یقین دلاتے ہیں کہ ہزارہ میں انڈ سپلائزیشن کی ترقی کیلئے مل جل کر کام کریں گے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Gr4zlE
0 comments: