Wednesday, December 5, 2018

آئی فون سے ریکارڈ کی گئی فلم نے سب کو پیچھے چھوڑدیا

آئی فون سے ریکارڈ کی گئی فلم نے سب کو پیچھے چھوڑدیا
فن کی دنیا کا معروف ایوارڈ ’’ٹرنرپرائز‘‘ اس سال ایک ایسی فلم نے جیت لیا جسے جدیدکیمروں اور آلات کے بجائے آئی فون سے ریکارڈ کیا گیاتھا۔

برطانوی خاتون فلمساز شیرلٹ پروجر نے ’’بریڈ جٹ‘‘ نامی 33 منٹ دورانیے کی یہ سوانحی فلم اپنے آئی فون سے ریکارڈ کی تھی۔ 44 سالہ پروجرفلمساز ہونے کے علاوہ مصنفہ اور مجسمہ ساز بھی ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق رواں سال پہلی بار ٹرنر پرائز کیلئے 4 فلموں کا انتخاب کیا گیا تھا ورنہ اس سے قبل روایتی آرٹ پر مبنی فلموں کو اس ایوارڈ سے نوازا جاتا تھا۔

فلم ’’بریڈ جٹ ‘‘ بنانے والی پروجر کو 31 ہزار 785 ڈالرکا انعام دیا گیا ہے۔ فلم صنفی امتیاز اور جنسی شناخت سے متعلق درپیش مسائل پر بنائی گئی ہے اور ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ ٹرنر پرائز روایتی آرٹ سے ہٹ کر کسی دوسری فلم کو دیا گی،ا 

پروجر نے فلم میں اپنے گھر کےعلاوہ اسکاٹ لینڈ کے ہائی لینڈزمناظربھی دکھائے ہیں۔

منتظمین کے مطابق نامزد کی جانے والی ان 4 فلموں میں اہم مسائل کو سامنے رکھا گیا جن میں ہجرت اور آزادی کی تحاریک ، جنسی شناخت، پولیس کے ظلم وستم اورانسانی حقوق شامل ہیں۔

واضح رہے کہ ’’ٹرنرپرائز‘‘ کی بنیاد 34 سال قبل پیٹرنزآف نیو آرٹ کے نام سے رکھی گئی تھی۔ اسے قائم



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2E0XDsx

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times