
ارتھ سٹوڈیو کو نیوز میڈیا تعلیمی اور دیگر مقاصد کے لیے بنایا گیا ہے۔
گوگل ارتھ سٹوڈیو عام اینی میشن ٹولز جیسے کی فریمز وغیرہ کو سپورٹ کرتا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس کا انٹرفیس اتنا سادہ ہے کہ اسے استعمال کرنے کے لیے کسی علم یا تجربے کی ضرورت نہیں۔
سافٹ وئیر میں بہت سے ٹیمپلٹس ہیں۔
اس سافٹ وئیر میں صرف لوکیشن منتخب کر کے بھی ویڈیو بنائی جا سکتی ہیں۔
ایڈوانسڈ آپشنز میں دن کا وقت اور کیمرے کا فیلڈ آف ویو بھی منتخب کیا جا سکتا ہے۔
اس کے علاوہ گوگل ارتھ میں موجود تھری ڈی ماڈلز کو بھی ویڈیوز میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
اس کی اینی میشن کو ایڈوبی آفٹر ایفیکٹس کے لیے بھی ایکسپورٹ کیا جا سکتا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2zKq4rJ
0 comments: