
ترک صدر رجب طیب اردوان اور امریکی صدرڈونل ڈٹرمپ نے شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
ترکی کے صدررجب طیب اردوان اورامریکی صدرڈونل ڈٹرمپ نے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے شام کی صورتحال اوروہاں سے امریکی فوجی دستوں کے انخلاء سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیاہے۔
ترکی کے صدارتی دفترسے جاری کئے گئے بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں نے شام سے امریکی فوج کی واپسی کے بعدسیکیورٹی کی ضروریات کے حوالے سے سفارتی اورفوجی رابطوں کو یقینی بنانے پراتفاق کیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2AdmPJm
0 comments: