مسلم لیگ ن نے خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر کی درخواست اسپیکر قومی اسمبلی کو دی دے۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ خواجہ سعد رفیق ممبر قومی اسمبلی ہیں، پروڈکشن آرڈر جاری کئے جائیں، حالیہ قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لئے پروڈکشن جاری کیا جائے، پروڈکشن آرڈر کی درخواست لیگی رکن اسمبلی شیزا خواجہ نے جمع کرائی۔
ادھر لاہور ہائیکورٹ نے سعد رفیق اور سلمان رفیق کی حفاظتی ضمانتیں خارج کر دی۔ جس کے بعد نیب حکام نے لیگی رہنماؤں کو آشیانہ اور پیراگون سٹی سکینڈل میں گرفتار کرلیا۔
دوسری جانب پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو ایف آئی اے نے قطر جانے سے روک دیا۔ حمزہ شہباز کو طیارے سے آف لوڈ کیا گیا اور نام ای سی ایل میں بھی شامل کر دیا گیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2C4QpT2
0 comments: