
پاکستان آٹو موٹو مینو فیکچرز ایسو سی ایشن (پاما) کی رپورٹ کے مطابق نو مبر 2017 کے دوران سوزوکی موٹر سائیکلوں کی پیداوار 1 ہزار625 یونٹس رہی جبکہ نومبر 2018 کے دوران پیدوا ر 1ہزار 945یونٹس رہی اس طرح نومبر 2017 کے مقابلہ میں نومبر 2018 کے دوران سوزوکی موٹر سائیکلوں کی پیداوار میں 325 یونٹس یعنی 20فیصد اضافہ یکارڈ کیا گیا ہے۔
پاما کے اعدادو شمار کے مطابق نو مبر 2017 کے دوران سوزوکی موٹر سائیکلوںکی فروخت 1 ہزا ر 753 یونٹس رہی جبکہ نومبر 2018 کے دوران فروخت بڑھ کر 1ہزار 849 یونٹس تک پہنچ گئی اس طرح نومبر 2017 کے مقابلہ میں نومبر 2018 کے دوران سوزوکی موٹر سائیکلوں کی فروخت میں 96 یونٹس یعنی 5.47 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2SchGbs
0 comments: