Friday, December 14, 2018

افغانستان میں ڈرون حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 2 ہلاک

افغانستان میں ڈرون حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 2 ہلاک
افغان صوبے زابل میں امریکی ڈرون حملہ، طالبان کمانڈر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔

افغان میڈیا کےمطابق ڈرون حملہ ضلع شاجوئی میں گزشتہ روز کیا گیا، ڈرون حملے میں طالبان کمانڈر ہارون کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔

طالبان کمانڈر ہارون سکیورٹی اہلکاروں سمیت قبائلی عمائدین کے سرقلم کرنے میں ملوث تھا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2QPzz2y

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times