
صوابی میں سلنڈر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق صوابی کے نواحی علاقے میں سلنڈر کا دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے میں دوافراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ چار افراد زخمی ہو گئےہیں۔
پولیس کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2rpcZPO
0 comments: