Thursday, December 6, 2018

ایران کے شہر چابہار میں کار بم دھماکہ، 2 جاں بحق 15 زخمی

ایران کے شہر چابہار میں کار بم دھماکہ، 2 جاں بحق 15 زخمی
ایران کے صوبہ سستان و بلوچستان کے چابہار شہر میں ایک پولیس چک پوسٹ کے قریب کاربم دھماکہ کیا گیا ہے۔ ایران کے صوبہ سستان وبلوچستان کے چابہار شہر میں ایک پولیس چک پوسٹ کے قریب کار بم دھماکہ کیا گیا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے صوبہ سستان و بلوچستان کے چابہار شہر میں ایک پولیس چک پوسٹ کے قریب کاربم دھماکہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے ہیں

صوبائی سیکورٹی کے ڈپٹی آفیسر محمد هادی مرعشی نے تسنیم نیوز کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا چابہار شہر میں کار بم دھماکہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا بم ایک گاڑی کے اندر رکھا گیا تھا۔ مرعشی کا کہنا تھا سیکیورٹی فورسزنے بم دھماکے کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2AYHmRs

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times