
سندھ رینجرز نے کراچی کے مختلف حصوں میں کارروائیوں کے دوران کئی جرائم میں ملوث بارہ ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔
رینجرز کے ترجمان کے مطابق یہ ملزمان عزیزآباد، چاکیواڑہ، ملیر کالونی، کھار ادر اور شہر کے دوسرے حصوں سے حراست میں لئے گئے۔ اُن کے قبضے سے ہتھیار اور چھینی گئی قیمتی اشیاء بھی برآمدہوئیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2SNNIe3
0 comments: