
ڈالر کو لگام دینے کی خاطر اسٹیٹ بینک کے سخت اقدامات کے باعث انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 55 پیسے کمی کے بعد 137 روپے 50 پیسے پر آج ٹریڈ کر رہا ہے۔
بگڑتے معاشی حالات کے اثرات اسٹاک مارکیٹ پر نظر آنے لگے جسکی وجہ سے کاروباری ہفتے کا آغاز مارکیٹ میں مندی سے ہوا اور انڈیکس 40 ہزار کی حد بھی برقرار نہ رکھ سکا۔
دوران ٹریڈنگ مارکیٹ میں ہزار پوائنٹس سے زائد کی کمی رکارڈ کی گئی۔
اسٹاک تجزیہ کاروں کے مطابق ادائیگیوں کا بگڑتا توازن اور شرح سود میں اضافے کے سبب مارکیٹ میں مقامی اور بیرونی سرمایا کاری حصص کی فروخت میں زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2PaHbb3
0 comments: