Tuesday, November 27, 2018

آصف زرداری، فریال تالپور کی جے آئی ٹی میں پیشی

آصف زرداری، فریال تالپور کی آج جے آئی ٹی میں پیشی
ایف آئی اے جے آئی ٹی نے آج پیپلز پارٹی کی قیادت کو طلب کر لیا، آصف زرداری اور فریال تالپور جعلی اکاؤنٹس کیس میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے جبکہ بلاول بھٹو کا جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق آصف زرداری اور فریال تالپور جعلی اکاؤنٹس کیس میں جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہوں گے۔ جبکہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے چیئرمین پیپلز پارٹی کی جانب سے فاروق ایچ نائیک جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونگے اور بلاول بھٹو کو بھیجے گئے سوالنامے کے جوابات جمع کرائیں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2FL2iRQ

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times