Tuesday, November 20, 2018

سوات میں مارٹر گولہ پھٹنے سے تین بچے جاں بحق جبکہ دو زخمی

سوات میں مارٹر گولہ پھٹنے سے تین بچے جاں بحق جبکہ دو زخمی
سوات میں مارٹر گولہ پھٹنے سے تین بچے جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقے مٹہ میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے تین بچے جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہو گیا ہے۔

پولیس کے مطابق بچے کھیت میں پڑے مارٹر گولے سے کھیل رہے تھے۔ واقعے میں جاں بحق بچوں کی لاشیں جبکہ زخمی بچے کو طبی امداد کے لیے مٹہ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق دونوں بچوں کا تعلق ایک ہی گھرانے سے تھا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2zkBDWl

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times