Tuesday, November 27, 2018

عالمی برادری کشمیر کے حل میں اپنا کردار ادا کرے: شیریں مزاری

عالمی برادری کشمیر کے حل میں اپنا کردار ادا کرے: شیریں مزاری
انسانی حقوق کی وزیر شیریں مزاری نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا کردار ادا کرے۔

انسانی حقوق کی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا کردار ادا کرے۔

منگل کے روز اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کشمیر کے بارے میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی مسلح افواج کی سنگین خلاف ورزیوں کی بین الاقوامی تحقیقات پر زور دیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2SgQ4S7

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times