Friday, November 23, 2018

پولیس کی کارکردگی پیشہ ورانہ مہارت کی مثال ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے پولیس کے شہدا کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس دہشتگردی کیخلاف لڑنے والا ہر اول دستہ ہے۔

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پولیس کا انسداد دہشت گردی میں نمایاں کردار سامنے آیا، پولیس مشکل حالات سے گزر کر بہت بہتر ہوئی، پولیس کا فوری ردعمل وقت کے کیساتھ بہتر ہوا۔

 Pakistan Police Service has evolved through testing times. Their displayed professionalism in recent times as first responders is commendable. From preempting the terrorism attempts to foiling these at first checking point is the testimony. Salute to our police and its martyrs.

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ حالیہ عرصے میں پولیس کارکردگی پیشہ ورانہ مہارت کی مثال ہے، دہشتگردوں کو پہلے چیک پوائنٹ پر روکنا پولیس کارکردگی کا ثبوت ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2AenXM3

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times