Monday, November 26, 2018

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت ایک، بارکھان 10، دالبندین 6، گوادر 16، قلات صفر خضدار 10، لسبیلہ 15، نوکنڈی 14، سبی 11، تربت 13، ژوب 4 اور زیارت میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آئندہ چند روز کے دوران ملک کے اکثرعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2QlWxy3

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times