Wednesday, November 21, 2018

اسرائیلی فورسز نے اریحا میں کھجور کا باغ تباہ کر دیا

اسرائیلی فورسز نے اریحا میں کھجور کا باغ تباہ کر دیا
اسرائیلی بلڈوزروں نے فلسطینی محکمہ اوقاف کی زرعی زمین کو ہموار کر دیا۔ مقامی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کو بتایا کہ اسرائیلی فوج نے علاقے سے کھجور کے 500 درخت اپنے قبضے میں لے لئے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ اسرائیلی فوج نے اپنی اس کارروائی کی کوئی وجہ بیان نہیں کی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اسرائیلی فوج نے عدالت کی جانب سے فیصلے کے باوجود علاقے کی زمین پر قبضہ کرنے کی کوششوں کو نہیں چھوڑا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2PFyniq

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times