Sunday, November 25, 2018

وزیراعظم اور آرمی چیف کی میران شاہ پنہچ گئے

وزیراعظم اور آرمی چیف کی میران شاہ پنہچ گئے
وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ میران شاہ پہنچے جہاں انہیں سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا، انہیں جاری استحکام کے آپریشنز، سماجی و معاشی منصوبوں اور ٹی ڈی پیز کی بحالی پر بریفنگ دی گئی۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ وزیراعظم غلام خان ٹرمینل کا دورہ کریں اور میران شاہ میں جرگے سے خطاب بھی کریں گے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TJ0Yln

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times