Monday, November 26, 2018

پاکستان اور ملائیشیا کا دفاعی تعاون کو فروغ دینے پراتفاق

پاکستان اور ملائیشیا کا دفاعی تعاون کو فروغ دینے پراتفاق
پاکستان اور ملائیشیا نے دفاع اور دوسرے شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ سے اتفاق کیا ہے۔

یہ اتفاق رائے پیرکے روز اسلام آباد میں ملائیشیا کی فضائیہ کے سربراہ جنرل تان سری دیتو سری  Hj آفذی بن Buang اور پاک فضائیہ کے ائر چیف مارشل مجاہد انور خان کے درمیان ملاقات میں ہوا۔

 پاک فضائیہ کے سربراہ نے معزز مہمان کو حالیہ برسوں میں پاک فضائیہ کے جاری منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا۔

 ملائیشیا کی فضائیہ کے سربراہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار اور پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2P3a8FA

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times