
حکومت کراچی سے پشاور تک ریل کی نئی دو رویہ پٹڑی بچھانے کے بڑے منصوبے کاآغاز کررہی ہے۔
راولپنڈی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ریلویز کے وزیر شیخ رشید احمد نے کہاکہ پاکستان ریلوے کی ترقی ملک کی مجموعی ترقی کے لئے ناگزیر ہے۔
انہوں نے کہا کہ بنیادی ڈھانچے کی بہتری سے ریل کی پٹڑی پر تیز ٹرینیں چلانے میں مدد ملے گی۔
شیخ رشید نے کہا کہ اگلے ماہ کی پچیس تاریخ کو دو نئی مال بر دار ٹرینوں اور رحمان بابا ایکسپریس کا آغاز کیا جائے گا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2DKNRKI
0 comments: