Saturday, November 24, 2018

لاہور سمیت پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ

حکومت پنجاب نے لاہور سمیت صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی
حکومت پنجاب نے لاہور سمیت صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی۔

حکومت پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کی ہداہت پراحکامات جاری کردیے گئے، دفعہ 144 کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

دفعہ 144 کے تحت جلسے جلوسں پر پابندی عائد ہوگی، ایک مقام پر 5 افراد سے زائد لوگ اکھٹے نہیں ہوسکیں گے جب کہ اسلحہ کی نمائش پر بھی پابندی ہوگی اورلاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی پاسداری یقینی بنائی جائے گی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2zs5ITT

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times