Sunday, April 9, 2023

پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ چیف جسٹس فل کورٹ بنائیں: قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہےکہ پیپلز پارٹی چیف جسٹس سے محاذ آرائی میں انتہائی اقدام نہیں چاہتی۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی بس اتنا چاہتی ہےکہ چیف جسٹس فل کورٹ بنائیں۔

قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنےکے لیے حکومت نے پیپلز پارٹی سے سرکاری سطح پر کوئی بات نہیں کی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی تحریک انصاف سے ڈیڈلاک نہیں بلکہ ڈائیلاگ چاہتی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/dpG9jXP

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times