Saturday, April 1, 2023

گوجرانوالہ: عدالت میں فائرنگ سے زیر حراست قتل کا ملزم ہلاک

گوجرانوالہ: عدالت میں فائرنگ سے زیر حراست قتل کا ملزم ہلاک
پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے وزیرآباد جوڈیشل کمپلیکس کے اندر فائرنگ سے قتل کا ملزم ہلاک ہو گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا ہے، گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ واقعے کے بعد جوڈیشل کمپلیکس کی سکیورٹی بھی بڑھا دی گئی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2jzWfcn

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times