Tuesday, March 7, 2023

سکھوں کا پیرس میں بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سکھوں کا پیرس میں بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سکھ کمیونٹی کی جانب سے بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین نے بھارتی جیلوں سے سکھ قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

سکھ رہنما مان سنگھ نے کہا کہ بھارت میں سکھ کمیونٹی کے خلاف مودی حکومت کے مظالم بند کرائے جائیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/rjVD18F

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times