Monday, March 20, 2023

بابراعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

بابراعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابراعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا، اس کا اعلان 14 اگست 2022 کو کیا گیا تھا۔

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ستارہ امتیاز حاصل کرنے والے سب سے کم عمر پاکستانی کرکٹر بھی بن جائیں گے۔

ماضی میں عبدالقادر (مرحوم)، شاہد آفریدی، سرفراز احمد اور یونس خان ستارہ امتیاز حاصل کر چکے ہیں۔

بابراعظم تینوں فارمیٹس کی آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ 5 میں شامل ہیں، پاکستان نے 2021ء میں ان کی کپتانی میں پہلی بار کسی ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/LgSafYs

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times