
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) کراچی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو بڑا ریلیف مل گیا۔
تفصیلات کے مطابق ایم ڈی اے افسران پر فائرنگ کا الزام ثابت نہیں ہوسکا، جس کے بعد پولیس نے حلیم عادل شیخ کا نام ملزمان کی فہرست سے خارج کردیا۔
پولیس نے مقدمے کو داخل دفتر کرتے ہوئے اے کلاس چالان عدالت میں جمع کروادیا۔
پولیس کا کہنا تھا کہ وقوعہ کے وقت حلیم عادل شیخ سندھ اسمبلی میں تھے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/yTnCQ39
0 comments: