Friday, January 13, 2023

امریکی وزیر دفاع کا آرمی چیف سے ٹیلیفونک رابطہ

امریکی وزیر دفاع کا آرمی چیف سے ٹیلیفونک رابطہ
امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن نے پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے فون پر رابطہ کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیردفاع اور پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

اس موقع پر امریکی وزیر دفاع کی جانب سے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پر مبارکباد بھی پیش کی گئی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/ujkid2E

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times