Tuesday, January 10, 2023

عمران خان صوبائی اسمبلیوں سے ہر قیمت پرنکلے گا: شیخ رشید کا دعویٰ

شیخ رشید احمد
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان صوبائی اسمبلیوں سے ہر قیمت پر نکلے گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ تخت لاہور میں خرید وفروخت کی منڈی لگ گئی، پاکستانیوں کی نگاہیں سپریم کورٹ نیب ترمیمی کیس پرلگی ہیں، عمران خان صوبائی اسمبلیوں سے ہرقیمت پرنکلے گا۔

یہ بھی پڑھیں: تخت لاہور کی جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کھٹائی میں اور گیس74 فیصد مہنگی پائپ لائن میں، IMF اسحاق ڈارکے ٹریک ریکاڈ سے ناخوش ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اوگرا نے جولائی 2022 سے گیس 74 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

انہوں نے مزید کہا ہے کہ پنجاب پریلغارجمہوریت پرتلوارغریب پرمہنگائی کاوارہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/SnKpvNL

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times