Saturday, January 14, 2023

نواز شریف نے رانا ثنا اللہ کو لندن طلب کرلیا

نواز شریف نے رانا ثنا اللہ کو لندن طلب کرلیا
مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کولندن طلب کرلیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق (ن) لیگ کی وزیراعلی پنجاب کے اعتماد کے معاملے پرکارکردگی سے متعلق رانا ثنا اللہ کو طلب کیا ہے جبکہ وفاقی وزیرکی آئندہ چند روز میں لندن روانگی متوقع ہے۔

رپورٹس کے مطابق نوازشریف (ن) لیگ کی پنجاب میں سیاسی کارکردگی پر ناخوش ہیں اور اسمبلی کی تحلیل کیوں نہ رک سکی، رانا ثنا وضاحت دیں گے۔ ملاقات میں نواز شریف کی واپسی کا معاملہ زیرغور آئے گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/rFI12me

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times