Monday, January 2, 2023

سال 2022 میں سونا سب سے منافع بخش اثاثہ بن گیا

سال 2022 میں سونا سب سے منافع بخش اثاثہ بن گیا
2022 میں پراپرٹی، اسٹاک ایکسچینج، ڈالر اور دیگر شعبوں میں سرمایا کاری پر منافع پیچھے جب کہ سونا 41 فیصد ریٹرن کے ساتھ سب سے آگے رہا۔یہ سوال کہ پیسے سے پیسا کیسے بڑھایا جائے ہر بچت کرنے والے کے ذہن میں رہتا ہے، اس مرتبہ سونے نے سارے شعبوں کو چاروں خانے چت کرکے سب سے زائد منافع کمانےکا…

2022 کے دوران ایک لاکھ سرمایا کاری پر سونے نے 41ہزار روپے منافع کما کردیا ہے، سال کے دوران سونےکی عالمی قیمت ایک فیصد بھی نہ بڑھی جب کہ ڈالر کی قدر 28 فیصد بڑھی پھر بھی سونے کا منافع 41 فیصد رہا۔

ماہرین خبردار کررہے ہیں کہ پاکستان میں سونا عالمی قیمت سے زائد ہے جو کہ سٹے بازی کا نتیجہ ہے، لہٰذا سرمایا کاری کا فیصلہ محتاط طریقے سےکیا جائے۔

ماہرین کا یہ بھی کہنا ہےکہ سونا خریدتے وقت کوالٹی کے بارے میں بھی بہت چوکنا رہنےکی ضرورت ہے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/WMrhEbZ

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times