Wednesday, December 7, 2022

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

آج بھی کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

ڈالرآج 14 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 30 پیسے کا ہو گیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/pq86DW4

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times