Friday, December 30, 2022

پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج بھی دھند کا راج

پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج بھی دھند کا راج
پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج بھی دھند کا راج برقرار ہے جس کے باعث متعدد موٹرویز کو بند کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ملتان روڈ فیض پور سے ننکانہ تک جبکہ موٹروے ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار شیخوپورہ تک بند ہے۔

موٹروے پولیس کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون بھی دھند کے باعث ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/kR3bExO

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times