
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان سے آدھہ گھنٹہ تفصیلی ملاقات ہوئی اُس کو اندازہ ہے کہ ملک مزید سیاسی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہوسکتا، الیکشن ناگزیر ہیں سیاسی معاشی استحکام قومی سلامتی کےضامن ہیں۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ الیکشن 2 مہینے پہلے ہوں یا بعد میں ہوں PDM کی سیاست دفن ہو گئی ہے اسمبلی توڑنا کوئی مسلہ نہیں تباہ حال معیشت بچانا اصل مقصد ہے۔
عمران خان سےآدھہ گھنٹہ تفصیلی ملاقات ہوئی اُس کواندازہ ہےکہ ملک مزیدسیاسی عدم استحکام کامتحمل نہیں ہوسکتاالیکشن ناگزیر ہیں سیاسی معاشی استحکام قومی سلامتی کےضامن ہیں الیکشن2مہینےپہلےہوں بعدمیں ہوںPDMکی سیاست دفن ہو گئی ہےاسمبلی توڑناکوئی مسلہ نہیں تباہ حال معیشت بچانااصل مقصدہے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) December 3, 2022
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/m7pZlWe
0 comments: