Sunday, December 4, 2022

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج برقرار

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج برقرار
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج ہے جس کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہے۔

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج برقرار ہے جس کے باعث موٹروےایم ٹو کو لاہور سے خانقاہ ڈوگرہ تک بند کردی گئی۔

لاہور ملتان موٹروے ایم تھری کو فیض پور سے درخانہ تک بند کر دیا گیا، موٹروے ایم فور پنڈی بھٹیاں سے درخانہ ایم ون پشاور سے صوابی تک بند لاہور سیالکوٹ موٹروے دھند کی وجہ سے بند ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس نے دوران سفر ڈرائیورز کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/f6t9y5A

0 comments:

Popular Posts Khyber Times