Wednesday, November 9, 2022

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو مبینہ دہشتگرد گرفتار

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی
کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ دہشتگردوں کو گرفتارکرلیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار مبینہ دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق گرفتار مبینہ دہشتگردوں نے خضدار اور اس کے اطراف میں متعدد کارروائیاں کرنے کا اعتراف کیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/9uIKAMq

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times