
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج کا دن ملکی سیاسی تاریخ مرتب کرنے کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا۔
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں کہا کہ لانگ مارچ کے لیے لال حویلی سے جم غفیر کے ساتھ فیض آباد جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ وزارت داخلہ سے جو ڈرا اور دھمکا رہا ہے وہ سن لے ہم آ رہے ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/jCwyYpt
0 comments: