
پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے۔
مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو جمع کرادیا۔
مصطفیٰ نواز کھرکھر نے اپنی ٹوئٹر پوسٹ میں کسی سیاسی جماعت میں شمولیت کی قیاس آرائیوں کی تردید کی۔
پیپلز پارٹی کے رہنما نے استعفے کے متن میں کہا کہ سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی ہدایت پر اپنا استعفیٰ پیش کررہا ہوں۔
مصطفی نواز کھوکھر 2018 میں پیپلزپارٹی کی نشست پر سندھ سے سینیٹر منتحب ہوئے تھے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/AK904B7
0 comments: