Friday, October 21, 2022

جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب

جارجیا میلونی
دائیں بازو کی رہنما جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہوگئیں ہیں۔

صدر سرگیو مٹاریلا نے پارلیمنٹ میں تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کے بعد میلونی کو حکومت سازی کی ہدایت دی ہے۔

وزیراعظم منتخب ہونے کے کچھ ہی دیر بعد میلونی نے جارجیٹی کو وزیر معیشت مقرر کیا ہے۔

نئی کابینہ میں 6 خواتین وزرا بھی شامل ہوں گی، وزیراعظم اور کابینہ اراکین آج حلف لیں گے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/JLBICcS

0 comments:

Popular Posts Khyber Times