
ٹوئٹر ڈیل کے بعد ایلون مسک نے ٹوئٹر پر جاری مختصر پیغام میں لکھا ’پرندہ آزاد ہوگیا‘۔
مزید پڑھیں:ایلون مسک ٹوئٹرکے نئےمالک بن گئے
ایلون مسک کا کہنا ہےکہ صارفین اور ایڈورٹائزز کے لیے چیزیں تبدیل کی جارہی ہیں، ٹوئٹر ایسا آزاد نہیں ہوگا جہاں آپ کو کچھ بھی کہنے کے نتائج کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
انہوں نے کہا کہ ایسے اشتہارات ہوں گے جو صارفین کی ضروریات کےمطابق ہوں۔
<blockquote class="twitter-tweet"><p lang="en" dir="ltr">the bird is freed</p>— Elon Musk (@elonmusk) <a href="https://twitter.com/elonmusk/status/1585841080431321088?ref_src=twsrc%5Etfw">October 28, 2022</a></blockquote> <script async src="https://platform.twitter.com/widgets.js" charset="utf-8"></script>
ایلون مسک کو آج جمعہ سے پہلے پہلے ٹوئٹرکی ڈیل یقینی بنانا تھی وونہ دوسری صورت میں معاملہ عدالت میں چلاجاتا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/ZIR8Jdo
0 comments: