
ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے.
این ڈی ایم اے کے مطابق ملک بھر میں اب تک جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار717 ہو گئی، گزشتہ 24 گھنٹے میں سندھ میں 9 افراد جاں بحق ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق سیلاب سے 11لاکھ 60ہزار سے زائد مویشی ہلاک ہوئے، سیلاب سے 13 ہزار کلو میٹر سے زائد سڑکیں، 14جون سے اب تک12 ہزار 867افراد زخمی ہوئے اور 21 لاکھ 14 ہزار سے زائد گھر مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/OYpxJ0m
0 comments: