Sunday, October 30, 2022

ملک بھر میں کورونا کے 48 مریضوں کی حالت تشویش ناک

ملک بھر میں کورونا کے 48 مریضوں کی حالت تشویش ناک
ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 38 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جب کہ 48 مریضوں کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 5,473 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں 38 افراد کے نتائج مثبت ریکارڈ ہوئے اور مثبت کیسز کی شرح 0.69% فی صد ریکارڈ کی گئی۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح بتدریج کم ہو رہی ہے۔ 

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/HytmAeb

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times