Thursday, October 13, 2022

جائیداد کا تنازعے پر پشاور میں 3 افراد قتل

 جائیداد کا تنازعے پر پشاور میں 3 افراد قتل
پشاور کے علاقے چمکنی میں ملزمان نے فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق جائیداد کے تنازعے پر ملزمان نے جمعرات 13 اکتوبر کو فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کردیا۔

مقتولین گاڑی میں گھر کی جانب روانہ ہوئے تھے، ملزمان کی فائرنگ سے گاڑی میں سوار ایک شخص زخمی بھی ہوا۔ جسے فوری طبی امداد کیلئے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق فریقین میں چند روز قبل جھگڑا بھی ہوا تھا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ حکام کے مطابق مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/iILSGHz

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times