Sunday, October 30, 2022

ٹی 20 ورلڈ کپ: نیڈرلینڈز کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

 نیڈرلینڈز کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں نیدرلینڈز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستانی ٹیم ٹورنامنٹ میں اب تک کوئی میچ نہیں جیت سکی ہے، قومی ٹیم کو ابتدائی دو میچز میں بھارت اور زمبابوے کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

دوسری جانب آج پرتھ میں مقامی وقت کے مطابق دن دو سے چار بجے تک بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/SUlEqL9

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times