Friday, September 9, 2022

آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا

ایرون فنچ
آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔

نیوزی لینڈ کیخلاف اتوار کو سیریز کا آخری میچ ان کا آخری ون ڈے ہوگا۔

ایرون فنچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔ 36 سالہ بیٹر نے 145 ون ڈے کھیلے جبکہ اپنی آخری 7 اننگز میں وہ صرف 26 رنز کرسکے۔

ایرون فنچ نے اس سے قبل 2023 ورلڈ کپ تک ون ڈے کرکٹ جاری رکھنے کا کہا تھا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/mPvfYMC

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times