Tuesday, September 13, 2022

وزیر اعظم شہباز شریف بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے پر روانہ

شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف بلوچستان میں سیلاب ماثرہ علاقے صحبت پور کے دورے کے لیے روانہ ہو گئے۔

وزیر اعظم سیلاب سے متاثرہ ضلع صحبت پور میں نقصانات کا جائزہ لیں گے۔ وزیراعظم کو متاثرین کی امداد اور انفراسٹرکچر کی بحالی پر بریفنگ دی جائے گی۔

وزیراعظم سیلاب متاثرین کا احوال جاننے کیلئے ان سے ملاقات بھی کریں گے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/Byv6uDl

0 comments:

Popular Posts Khyber Times