Tuesday, September 13, 2022

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 18 پیسے مہنگا ہو کر 230 روپے کا ہوگیا ہے
انٹر بینک میں پاکستانی روپے کی قدر نہ سنبھل سکی، امریکی ڈالر آج بھی مہنگا ہونے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

انٹر بینک مارکیٹ میں اب سے کچھ دیر پہلے تک ڈالر 18 پیسے مہنگا ہو کر 230 روپے کا ہوگیا ہے ۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی روپے کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار رہا اور ڈالر انٹر بینک میں 1.75 روپے تک اور اوپن مارکیٹ میں3 روپے مہنگا ہوا۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UrYBDt

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times