Wednesday, September 21, 2022

روس نے یوکرائن سے حراست میں لیے گئے غیر ملکیوں کو رہا کر دیا

 غیر ملکیوں میں امریکا، برطانیہ، سوئیڈن، مراکش اور کروشیا کے شہری شامل ہیں۔
روس نے یوکرین سے حراست میں لیے گئے 10 غیر ملکیوں کو رہا کر دیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان ثالثی کے بعد روس نے یوکرین سے حراست میں لیے گئے 10 غیر ملکیوں کو رہا کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق رہا ہونے والے غیر ملکیوں میں امریکا، برطانیہ، سوئیڈن، مراکش اور کروشیا کے شہری شامل ہیں۔

رہائی حاصل کرنے والے غیر ملکیوں کو روس سے سعودی عرب پہنچایا جائے گا جہاں سے وہ اپنے اپنے ملک روانہ ہوں گے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/z85tS9q

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times